the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ہائی کورٹ نے نابالغ لڑکی سے عصمت دری کے الزام میں جیل میں بند آسارام کو عبوری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دینے سے آج ایک بار پھر انکار کردیا۔ جسٹس اے کے سکری اور جسٹس این وی رمنا کی بنچ نے آسارام کی عبوری ضمانت کی عرضی مسترد



کردی۰ آسارام کے وکیل نے اپنے موکل کی صحت خراب ہونے کا حوالہ دے کر ایک ماہ کی عبوری ضمانت کی عرضی دائر کی تھی لیکن عدالت عظمی نے اسے منظور کرنے سے انکار کردیا۔ عدالت نے آسام رام کی معمول کی ضمانت کی عرضی پر گجرات حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.